بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عمران واحدآدمی ہے جس پرسابقہ بیوی بھی خرچ کرتی ہے

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی پریس کانفرنس کا ردعمل دیتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس منی ٹریل نہیں اور نہ ہی کوئی ٹیکس سے متعلق دستاویزات ہے، وہ دیگرلوگوں کے پورے خاندان کے منی ٹریل کامطالبہ کرتے ہیں،لیکن اپنی جائیداد کا ریکارڈ موجود نہیں ، طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان واحدآدمی ہیں جن پران کی سابقہ بیوی بھی خرچ کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…