بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دیدی گئی ۔۔ انہوںنے کیا جواب دیا ؟ پریس کانفرنس قبل بڑی خبر آگئی

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ(ن) کی مرکزی قیادت کیساتھ ناراضگی سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی ۔ چودھری نثار کا ایشو ٹوئٹر کے پہلے پانچ ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہوگیا سوشل میڈیا صارفین کی اکثریت کو چوہدری نثار کی جانب سے پارٹی اور وزارت نہ چھوڑنے کا یقین،

تحریک انصاف کے کارکنوں کی چوہدری نثار کو پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی دعوت دی تاہم ابھی وزیر داخلہ کی جانب سے اس کا کوئی جواب نہیں آیا ۔جبکہ مسلم لیگ (ن)کے کارکنوں کی جانب سے ’’ چوہدری نثار دھوکہ نہیں دے گا‘‘ جیسے تبصروں کا سلسلہ جاری رہا۔واضح رہے کہ آج وزیر داخلہ چوہدری نثار پریس کانفرنس بھی کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…