بجٹ پر تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل،حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے موجودہ بجٹ کو غریب دشمن بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کوئی ٹارگٹ پورا نہیں کر سکی‘ حکومت نے کئی منصوبوں کے اعلانات تو کر دئیے لیکن ابھی تک انہیں شروع بھی نہیں کیا جا سکا ‘ سرمایہ کاری رک… Continue 23reading بجٹ پر تحریک انصاف اورپیپلزپارٹی کا شدید ردعمل،حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا







































