پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

دیربالامسافربس حادثہ ،معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی بھی جاں بحق ،اہلیہ شدید زخمی

datetime 30  اپریل‬‮  2017

دیربالامسافربس حادثہ ،معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی بھی جاں بحق ،اہلیہ شدید زخمی

دیربالا،گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)دیربالاسے چترال جانے والی مسافربس کے گہری کھائی میں گرنے سے 12افراد اجاں بحق ہوگئے ۔یہ المناک حادثہ اتوارکی صبح پیش آیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے 12افراد میں معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی ، ان کے تین بچے اور ایک چھوٹا بھائی بھی شامل ہیں۔عالم دین مولانارنبی چترالی اسی… Continue 23reading دیربالامسافربس حادثہ ،معروف عالم دین مولانا زر نبی چترالی بھی جاں بحق ،اہلیہ شدید زخمی

ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ،میجرجنرل (ر) اعجازاعوان

datetime 30  اپریل‬‮  2017

ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ،میجرجنرل (ر) اعجازاعوان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف دفاعی تجزیہ نگاراورسابق میجرجنرل اعجازاعوان نے کہاہے کہ ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے اعجازاعوان نے کہاکہ ڈان نیوزکے ایڈیٹرمظہرعباس کوئی بچے نہیں ہیں وہ ایک منجھے ہوئے صحافی ہیں اورسرل المیڈامیں اتنی طاقت نہیں کہ وہ ایک بڑے ادارے کے… Continue 23reading ڈان نیوزمیں شائع ہونے والی خبروزیراعظم کی مرضی کے بغیرفرنٹ پیج پرنہیں لگ سکتی ،میجرجنرل (ر) اعجازاعوان

ڈان لیکس کی رپورٹ پرپاک فوج کے ترجمان کاردعمل آرمی چیف کی مرضی سے آیا،سینئرصحافی حامدمیر

datetime 30  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس کی رپورٹ پرپاک فوج کے ترجمان کاردعمل آرمی چیف کی مرضی سے آیا،سینئرصحافی حامدمیر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئرصحافی اورمعروف تجزیہ کارحامد میرنے ڈان لیکس کے معاملے پرحکومتی رپورٹ جاری ہونے اوراس پرترجمان پاک فوج کے ردعمل پرنجی ٹی وی کے ایک پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وفاقی وزیرداخلہ نے یہ بات درست کہی ہے کہ اداروں کے درمیان حساس معاملات ٹوئٹیس کے ذریعے نہیں سامنے آنے چاہیں یہ جمہوریت کےلئے زہرقاتل ہیں۔اورجمہوریت کونقصان… Continue 23reading ڈان لیکس کی رپورٹ پرپاک فوج کے ترجمان کاردعمل آرمی چیف کی مرضی سے آیا،سینئرصحافی حامدمیر

مسئلہ کشمیر کاحل،سید صلاح الدین کے صبر کاپیمانہ لبریز،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017

مسئلہ کشمیر کاحل،سید صلاح الدین کے صبر کاپیمانہ لبریز،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

لاہور( آئی این پی) متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ سید صلاح الدین نے حکومت پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فائنل مذکرات کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں‘آزادی کی تحر یک نظریاتی اور دو قومی نظریے کی تحریک ہے‘مودی سرمراج… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کاحل،سید صلاح الدین کے صبر کاپیمانہ لبریز،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

نیوز لیکس ،مری میں بھارتی تاجر سجن جندل سے ملاقات ، پانامہ کیس ،حکومت نے مشکل میں پڑنے کے بعدخطرناک حکمت عملی اپنالی

datetime 30  اپریل‬‮  2017

نیوز لیکس ،مری میں بھارتی تاجر سجن جندل سے ملاقات ، پانامہ کیس ،حکومت نے مشکل میں پڑنے کے بعدخطرناک حکمت عملی اپنالی

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے آئندہ اجلاسوں میں نیوز لیکس بارے تحقیقاتی رپورٹ پر عمل درآمد نہ ہونے ،وزیراعظم سے مری میں بھارتی تاجر سجن جندل سے ملاقات سمیت سانحہ ایبٹ آباد کی رپورٹ جاری نہ ہونے اور ذمہ داران کو جوابدہ نہ بنانے کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا، پانامہ… Continue 23reading نیوز لیکس ،مری میں بھارتی تاجر سجن جندل سے ملاقات ، پانامہ کیس ،حکومت نے مشکل میں پڑنے کے بعدخطرناک حکمت عملی اپنالی

تعلقات بہتر بنانا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کوصاف بتادیا 

datetime 30  اپریل‬‮  2017

تعلقات بہتر بنانا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کوصاف بتادیا 

کابل(آئی این پی )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پا کستان برابری کی بنیادپر ہمسایہ ملکوں سے اچھے تعلقات پر یقین رکھتا ہے ، الزام تراشی سے گریز کر کے بہتر مستقبل کے حل کیلئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔اتوار کو سپیکر قومی اسمبلی نے کابل میں افغان صدر  سے ملاقات… Continue 23reading تعلقات بہتر بنانا ہے تو یہ کام کرنا ہوگا،پاکستان نے افغانستان کوصاف بتادیا 

اہم سیاسی جماعت نے سات علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا اعلان کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017

اہم سیاسی جماعت نے سات علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ ایک ماہ میں سرائیکی سمیت سات علاقائی زبانوں کو قومی زبان کو درجہ دینے کے بل کی سینٹ سے منظوری لینے کا اعلان کردیا، پنجاب کی انتظامی بنیادوں پر تقسیم کا آئینی ترمیمی بل لانے کا عندیہ بھی دے دیا گیا، پیپلزپارٹی نے واضح کیا ہے کہ… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت نے سات علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا اعلان کردیا

ممبر قومی اسمبلی اور سینیٹر کی شہریت چیلنج کرنے پرقبائل مشتعل، جنگ کی دھمکی،لشکرکشی کا اعلان کردیاگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2017

ممبر قومی اسمبلی اور سینیٹر کی شہریت چیلنج کرنے پرقبائل مشتعل، جنگ کی دھمکی،لشکرکشی کا اعلان کردیاگیا

باجوڑ ایجنسی(آئی این پی )باجوڑایجنسی کے ترکھانی اور اتمانخیل قبائل کا گرینڈ جرگہ۔ ایم این اے حاجی بسم اللہ خان اور سینیٹر ہدایت اللہ خان کی شہریت چیلنج کرنے پر لشکر کشی کا اعلان۔ باجوڑایجنسی کے اتمانخیل اورترکھانی قبائل کے مشران نے ایک مقامی شخص کی جانب سے ہائیکورٹ میں رٹ کرکے ان کی شہریت… Continue 23reading ممبر قومی اسمبلی اور سینیٹر کی شہریت چیلنج کرنے پرقبائل مشتعل، جنگ کی دھمکی،لشکرکشی کا اعلان کردیاگیا

تنقید پرترجمان وزارت داخلہ کا انتہائی سخت جواب

datetime 30  اپریل‬‮  2017

تنقید پرترجمان وزارت داخلہ کا انتہائی سخت جواب

اسلام آباد (آئی این پی )ترجمان وزیر داخلہ نے خورشید شاہ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ اپنی ماضی کی اصلیت اور ذہنیت سے باہر نہیں نکل سکتے۔ لگتا ایسے ہے کہ خورشید شاہ ذہنی اور اخلاقی طور پر اسی سطح پر کھڑے ہیں جہاں ستر کی دہائی میں… Continue 23reading تنقید پرترجمان وزارت داخلہ کا انتہائی سخت جواب