پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

قصہ ہی ختم۔۔عمران خان کی نااہلی کا سنگین خطرہ ،کپتان کی مشکلات میں اضافہ کر دیا

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی نا اہلی کا خطرہ پیدا ہو گیا،آئین کے آرٹیکل 62، 63کے تحت کارروائی ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اپنے جواب میں لکھا ہے کہ 1983میں انہوں نے لندن فلیٹ خریدا تھا جبکہ اب سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر عمران خان کا 1987میں وزیراعلیٰ پنجاب کو لکھا گئے خط کا عکس گردش کر رہا ہے جس میں عمران خان نے درخواست کی تھی کہ ان کے پاس

اپنا ذاتی گھر نہیں لہٰذا انہیں ایک فلیٹ الاٹ کیا جائے تاکہ ان کی مشکلات آسان ہو جائیں۔ واضح رہے کہ اگر یہ بات عدالت میں ثابت ہو جاتی ہے کہ عمران خان نے 1983میں فلیٹ خریدا اور 1987میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بے گھر ہونے اور رہائش فراہم کرنے کی درخواست کی تو پی ٹی آئی چیئرمین شدید مشکلات کا شکار ہو جائیں گے اور ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل 62اور 63کے تحت کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے جس کے تحت وہ نا اہل ثابت ہو سکتے ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…