بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے معروف بینک کے صدر کو گرفتارکرنے کا حکم

datetime 10  جون‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)بینکنگ کورٹ کراچی نے صدر عسکری بینک سید حسنین کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 23جون کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ہفتہ کو بینکنگ کورٹ کراچی میں فراڈ کیس کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے دس لاکھ روپے بینک فراڈ کیس میں برانچ منیجر علی رضوان کے بھی وارنٹ جاری کئے تھے۔وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے بعد برانچ منیجر

نے عدالت میں پیش ہو کر اپنا پاسپورٹ جمع کرادیا۔ مدعی نے چیک فراڈ الزام پر ملزمان کے خلاف بینکنگ کورٹ میں درخواست جمع کرائی تھی۔عدالت نے صدر عسکری بینک سید حسنین کے پیش نہ ہونے پر ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اس کا پاسپورٹ تحویل میں لینے کا حکم دے دیا ۔عدالت نے احکامات دیئے کہ سید حسنین کو 23جون کو عدالت میں پیش کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…