بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

تیز ہوائیں،گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی،علاقوں کے نام جاری

datetime 9  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات نےپیش گوئی کی ہے کہ رات کے اوقات میں پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں سورج آج پھر زور دکھائے گا،اندھیرا ہوتے ہی بادل آئیں گے

۔لاہور،گوجرانوالہ ،راولپنڈی، سرگودھا،فیصل آباد اور ملتان ڈویژن میں کہیں کہیں بارش گنگنائے گی۔پشاور،ہزارہ ،مالاکنڈ،بنوں اور کوہاٹ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ فاٹا اور کشمیر کے پہاڑوں پر بادل گرج گرج کر برسیں گے جبکہ کراچی میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا،کئی علاقوں میں بوندا باندی کاامکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…