جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا آپریشن 24 گھنٹے بعد ہی کیا کام شروع کر دیا؟

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی آنکھوں کا آپریشن کر کے سفید موتیا نکال دیا گیا۔ وزیر اعلی نے ڈاکٹروں کی ہدایت پر گزشتہ روز گلبرگ کے ایک کلینک میں آپریشن کرایا۔ڈاکٹروں نے وزیر اعلی شہباز شریف کو 72 گھنٹے تک اپنی مصروفیات ترک کر کے آرام کا

مشورہ دیا تھا لیکن وزیر اعلی نے 24 گھنٹے آرام کے بعد ہی اپنی مصروفیات دوبارہ شروع کر دیں۔سروسز اسپتال کے شعبہ آئی کے سربراہ ڈاکٹر خالد ولید نے وزیر اعلی کا آپریشن کیا۔ ماہر امراض چشم ڈاکٹر خالد وحید کے مطابق وزیر اعلی شہباز شریف اب عینک سے چھٹکارا حاصل کر لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…