پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

کراچی ایئر پورٹ پر شیری رحمان کے بیگ کی تالا توڑ کر تلاشی، بیگ سے کیا نکلا؟

datetime 24  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے کراچی بھیجے جانے والے بیگ کی ائیرپورٹ پر تالا توڑ کر تلاشی لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیری رحمان نے کہا کہ سمجھ نہیں آرہا،بیگ کی تلاشی کیوں لی گئی جبکہ میں ہمیشہ بیگ خود تلاشی کے لئے پیش کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ ائیرپورٹ انتظامیہ کہتی ہے

آپ سینیٹرہیں لیکن پھربھی تلاشی دیتی ہوں،بیگ کا تالا توڑ کر تلاشی لی گئی جو میرے لیے ایک پیغام ہے۔پی پی رہنماء نے کہا کہ ملکی سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہم اسلام آباد میں مصروف تھے، ایک ہفتے بعد کراچی پہنچی تو بیگ کو اس حالت میں پایا، لیگج میں بی بی شہید کی تصاویر، کتابیں ہی موجود تھیں تلاشی لینے والے شاید پاناما کی کوئی چیز تلاش کرنا چاہ رہے تھے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…