منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

قبروں پر بے اولاد عورتوں کو برہنہ کرکے کیا کروایاجاتارہا؟تین جعلی پیر گرفتار ،شرمناک انکشافات

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(این این آئی)نواحی گاؤں دودہ سہو میں قبروں پر بے اولاد عورتوں کو برہنہ کرکے نہلانے والے تین جعلی پیر گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق دربار بابا محمود لنگاہ پر تین جعلی پیروں نے اولاد کے لیے عورتوں کو برہنہ کرکے قبرستان کی قبروں پر نہلانے کا سلسلہ کافی عرصہ سے شروع کر رکھا تھا اور دور دراز اور ملک کے کونے کونے سے اولاد کے خواہشمند بے اولاد خاندان یہاں پہنچ کر عورتوں کو لاتے اور اس عمل کو دہراتے جس پر تھانہ ماموں کانجن کے چک 556گ ب کے فرحت عمران چشتی نے رپورٹ کی کہ قبرستان

میں قبروں کی بے حرمتی کے اس عمل میں پولیس تھانہ ہڑپہ خاموش تماشائی کا کردا ر ادا کر رہی ہے اور دربار کے تینوں جعلی پیر پولیس کو خوش کرتے ہیں جس پر ڈی ایس پی صدر اور ایک میڈیا ٹیم نے چھاپہ مارا تو رنگے ہاتھوں تین جعلی پیروں بابا محمد رمضان ، پیر بابا غلام نبی اور پیر محمد فاروق کو گرفتار کر لیا اور تینوں جعلی پیر اس گھناؤنے دھندے میں مصروف پائے ۔ پولیس ہڑپہ نے جعلی پیروں اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ زیر دفعات 509-419-420اور297ت پ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…