بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کی حکومت کا خاتمہ،اہم سیاسی رہنما نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 12  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں ن لیگ کا جنازہ نکلتا دیکھ رہا ہوں،مریم اورنگزیب اور دیگر افراد کو بھی جے آئی ٹی بلا سکتی ہے،جمشید دستی کو گو نواز گو کا نعرہ لگانے کی سزادی جارہی ہے۔

پیر کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مایوس ن لیگ والوں کو چہروں پر عیاں ہے ۔پانامہ کیس میں ن لیگ کا جنازہ نکلتا دیکھ رہا ہوں۔ مریم اورنگزیب اور دیگر افراد کو بھی جے آئی ٹی بلا سکتی ہے۔جمشید دستی کو گو نواز گو کا نعرہ لگانے کی سزادی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…