بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

لاہوردھماکے کا تعلق سرحد پار سے جا نکلا،پولیس تحقیقات میں بڑا دعویٰ

datetime 24  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوناخارج از امکان نہیں ۔ پولیس کے ذمہ دارذرائع کا دعویٰ ہے کہ’’ را‘‘ کی جانب سے ماضی میں کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائی اور دھماکوں میں نٹ بولٹ، بال بیرونگ اور لوہے کے ٹکڑوں کی بجائے صرف دھماکہ خیز مواد استعمال کیا جاتا ہے

اور لاہور میں سوموار کے روز ہونیوالی دہشت گردی کا دھماکہ بھی کچھ ایسا ہے جبکہ بہت سی اور بھی باتیں ایسی ہیں جو ابھی بتائیں نہیں جاسکتی جن کے مطابق اس بات کا قومی امکان ہے کہ اس دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوسکتا ہے حساس اداروں نے اس پہلو پر بھی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…