پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عوام ہوشیار باش جعلی پیر نے خاتون سے کتنے تولے زیورات ہتھیالیے ؟

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)تھانہ صدر بیرونی کے علاقے میں تعویز دینے والے شخص نے حواریوں کے ساتھ مل کر احمد آباد شکری روڈ کے خاندان کو سترہ تولے کے زیورات سے محروم کر دیا ۔پولیس کے مطابق مسماۃ ب نے بتایا کہ خاوند اور بیٹے کے ہمراہ گھر پر موجود تھے کہ علی رضا، خرم شہزاد عرف کھومی، محمد اقبال ، مسماۃ ف ہمارے گھر آئے کیونکہ میں ان سے تعوزیر وغیرہ لیتی تھی

مذکورہ نے کہا کہ ہمارے بزرگ بہت جلال میں ہیں اگر کچھ حاصل کرنا چاہتی ہو تو موقع ہے جس پر میں نے اپنے زیورات 17 تولے الگ الگ رومال میں باندھ کر ان کے حوالے کر دیئے جو اس پر دم کرنا شروع ہو گئے کچھ دیر کے بعد مذکورہ نے میرا زیور مجھے واپس کر دیا پھر اچانک میرے زیورات مجھ سے چھین لیے اور مجھے میرے خاوند ٗبیٹے کو کمروں میں بند کر کے فرار ہو گئے پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…