بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف تو ہوں گے ہی ہونگےعمران خان بھی نا اہل ہو جائیں گے، کپتان کی حمایت میں بولنے والے اعتزاز احسن کے سنسنی خیز انکشافات۔۔کیا ہونیوالا ہے؟

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی نا اہلی کے امکان بڑھ گئے ہیں، نواز شریف سے اگر تمام دستاویزات مانگی جا رہی ہیں تو عمران خان سے بھی ایسا ہی کہا جائے گا جس کے بعد لگتا ہے کہ ’’He can be in Trouble‘‘پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور پاکستان کے سینئر ماہر قانون سینیٹر اعتزاز احسن کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے اعتزاز

احسن کا کہنا تھا کہ بظاہر عمران خان کی نا اہلی کے لیے سپریم کورٹ کے بنچ نمبر ون نے جو 13 سے 14 سوالات کے جوابات طلب کیے ہیں انکو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ عمران خان کی نا اہلی کا امکان زیادہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگرنواز شریف سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ اپنی تمام تر تفصیلات اور دستاویزات پیش کریں تو عمران خان سے بھی یہی مطالبہ کیا جائے گاجس کے بعد مجھے لگتا ہے کہ He can be in Trouble‘‘۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…