منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

’’کپتان کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری ‘‘ عمران خان کونسا ٹی وی چینل جوائن کر رہے ہیں ؟ عوام پر جوش

datetime 2  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی موقر نیوز ویب سائٹ اور معروف صحافی حسن نثار نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو بطور اینکر پرسن جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاکستان کے کونے کونے میں سیاسی شعور کو اجاگر کرنے کیلئے بول ٹی وی کو جوائن کر نے کا فیصلہ کیا ہے

جس میں وہ ملکی حالات سمیت دیگر پہلوؤں کو زیر بحث لائیں گے جبکہ نوجوانوں سمیت پاکستان کی عوام میں سیاسی شعور کو بیدار کریں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان چینل پر غیر جانبدار رہیں گے اور ان کا بنیادی مقصد ملکی سیاسی شعور کو اجاگر کرنا ہوگا۔کپتان کے نجی ٹی وی چینل کو جوائن کرنے کی خبروں کے بعد پاکستانی عوام کافی پر جوش دکھائی دے رہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…