منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

حسین نواز کے بعد حسن نواز کی باری جے آئی ٹی نے اہم اقدام اٹھا لیا !!

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پانا ما لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کوجمعہ کو طلب کرلیا ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جمعہ کو پاناما جے آئی ٹی میں پیش ہوں گے ذر ائع کے مطابق حسن نواز جمعے کے روز جے آَئی ٹی کو اپنا بیان قلم بند کرائیں گے ٗجے آئی ٹی میں پیشی کیلئے حسن نواز برطانیہ سے پاکستان آئے ہیں ۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جے آئی ٹی میں پیشی کے دوران حسین نواز کا شوگر لیول کم ہوگیا جس کے باعث انہیں فوری طبی امداد دی گئی، جوڈیشل اکیڈمی میں ایمبولینس کو اسی مقصد کیلئے بلایا گیا۔فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ایمبولینس پہنچ گئی ، حسین نواز کے معاون بھی اکیڈمی کے اندر چلے گئے، لیگی رہنما حنیف عباسی ساتھیوں سمیت جوڈیشل اکیڈمی پہنچ گئے، نہال ہاشمی، چوہدری تنویر اور وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری بھی موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…