اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کراچی کے ہوٹل میں شیخ رشید کی خوبصورت پاکستانی اداکارہ سے ملاقات ۔۔۔!تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی اداکارہ صوبیہ خان سے ملاقات کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صوبیہ خان جو ان دنوں کراچی میں اپنی فلم کی ڈبنگ کے سلسلے میں موجود ہیں کی کراچی کے ایک فائیو سٹار ہوٹل میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد سے ملاقات کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں، شیخ رشید بھی ان دنوں کراچی میں موجود ہیں۔ دونوں کی ملاقات سحری کے وقت ہوئی جب صوبیہ خان

ڈائننگ ہال میں سحری کیلئے پہنچیں تو شیخ رشید احمد نے انہیں آواز دے کر پاس بلا لیا اور حال احوال پوچھا۔ ملاقات بارے صوبیہ خان کا کہنا ہے کہ یہ ملاقات پہلے سے طے شدہ نہیں بلکہ اتفاقیہ تھی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس کے پروگرام سیاسی تھیٹر میں انہیں شیخ رشید کا انٹرویو کرنے کا موقع ملا تھا جس کی وجہ سے شیخ صاحب نےپہچان لیا اور خود بلا لیا۔اپنے بیان میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ شیخ رشید ان کےلئے نہایت قابل احترام شخصیت ہیں جن کی وہ دل سے قدر کرتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…