اتوار‬‮ ، 08 فروری‬‮ 2026 

حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی ۔۔(ن) لیگ کے رہنما حنیف عباسی کو دھکے

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے سابق ایم این اے اور (ن) لیگ کے ایفی ڈرین کیس میں ملزم رہنما حنیف عباسی کو شاہ سے زیادہ شاہ کی وفاداری بھاری پڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کو جے آئی ٹی نے طلب کررکھا تھا اس لئے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں داخل ہوئے،

حنیف عباسی نے بھی ساتھ ساتھ اندر داخل ہونے کی کوشش کی لیکن اس کوشش میں انہیں دھکے پڑ گئے اورپولیس نے گریبان اور بازو سے پکڑ کر واپس بھیج دیا ۔واضح رہے کہ جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر حنیف عباسی ایک عام شہری کے طور پر وہاں موجود تھے جو شاہ سے وفاداریاں نبھانے کے چکر میں دھکے کھا گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…