جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

datetime 31  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی نے متنازعہ تقریر کے بعد وزیراعظم کی ہدایت پر سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا ، نہال ہاشمی نے سیکرٹری سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔ ذرائع کے مطابق اعلیٰ عدلیہ کے خلاف تقریر کرنے پر وزیراعظم ہاؤس میں نہال ہاشمی کو طلب کیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے سینیٹر نہال ہاشمی سے ملنے سے انکار کردیا اور اپنے اسٹاف کے ذریعے سینیٹر نہال ہاشمی کو ہدایت کی کہ وہ اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کو پیش کریں ۔ بعدازاں نہال ہاشمی نے سیکرٹری سینیٹ کو اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…