منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

’’تحریک انصاف نے ملک بھر میں نئی سروس شروع کرنے کا اعلان ‘‘ نام جان کر میٹرو کو بھول جائیں گے

datetime 30  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)تحریک انصاف نے عوام کو پانامہ لیکس کے حوالے سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیار کر لی ، ملک بھر میں اس طرز کی وینز چلائی جائیں گی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کاررواں پانامہ کے تحت وزیراعظم کی

مبینہ کرپشن سے آگاہی کیلئے ’’پانامہ کرپشن وین ‘‘تیارکرلی ہے اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے چیئرمین عمران خان کو پانامہ کرپشن وین کا معائنہ بھی کرایا۔ اس موقع پر عمران خان نے کچھ ضروری ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…