جے آئی ٹی میں پیشی، حسین نواز کیساتھ کیا ہوا؟ کتنے گھنٹے تک تفتیش ہوئی؟ اصل کہانی منظر عام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما کیس کی تحقیقات کے لئے بننے والی جے آئی ٹی کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے جب کہ جے آئی ٹی نے حسین نواز کو 30 مئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاناما کیس کی جے آئی ٹی نے وزیراعظم… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی، حسین نواز کیساتھ کیا ہوا؟ کتنے گھنٹے تک تفتیش ہوئی؟ اصل کہانی منظر عام پر









































