منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کس شہر میں شدید ترین گرمی پڑ گئی؟

datetime 29  مئی‬‮  2017 |

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 54 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں گرمی کی لہر برقرار ہے جب کہ بعض مقامات پربڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ نے بھی عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے جس کے باعث رمضان المبارک میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں اگلے 2 سے 3 روز کے دوران موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں اب تک سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں ریکارڈ کیا گیا جہاں پارہ 54 ڈگری تک پہنچ گیا جب کہ آج دادو،برکھان اور جیکب آباد میں 48، بھکر، نوکنڈی اور لاڑکانہ 47، سکھر، موئن جوڈرو اور کانپور 46، ڈیرہ اسماعیل خان، خضدار، کوہاٹ، بہاول نگر، بہاولپور، لسبیلہ اور لیہ میں 45، ڈیرہ غازی خان، کوٹ ادو اور ملتان میں 44، بنو 43، جھنگ میں 42 اور چھور میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…