گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیا ت نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم پشاور، راولپنڈی، اسلام آباد، فاٹا، اورکشمیر میں چند مقامات پر تیز ہوائوں ٗآندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق کے مطابق اگلے دو روز کے دوران… Continue 23reading گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے