عمران خان کو 3دین کی مہلت،حکومت نے جوابی اقدام کااعلان کردیا
لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کے ترجمان ملک محمد احمد خان نے سپریم کورٹ سے عمران خان کے الزام پر از خود نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان 3روز میں 10ارب کی پیشکش لے کر آنے والے شخص کا نام بتائیں بصورت دیگر انہیں لیگل نوٹس بھجوائیں گے اورعدالت میں انکے خلاف… Continue 23reading عمران خان کو 3دین کی مہلت،حکومت نے جوابی اقدام کااعلان کردیا