وزیرخزانہ امریکہ میں ،شکیل آفریدی کی رہائی ،ڈاکٹرعافیہ کی بہن نے ن لیگ کوواضح پیغام دیدیا
کراچی (آن لائن)قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ہمشیرہ اور عافیہ موومنٹ کی رہنما ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ عافیہ کی واپسی کے معاملے پر حکومت قوم اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے ۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے واشنگٹن، پاکستانی سفارتحانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس بات کا تو اعتراف کیا… Continue 23reading وزیرخزانہ امریکہ میں ،شکیل آفریدی کی رہائی ،ڈاکٹرعافیہ کی بہن نے ن لیگ کوواضح پیغام دیدیا