پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں شاعری کے ایونٹ کی آڑمیں شرمناک کام کاانکشاف
پشاور(آن لائن)اسلامی جمعیت طلبہ نے پشاوریونیورسٹی میں مبینہ میوزک کنسرٹ پردھاوابول دیا اور آلات موسیقی کوقبضے میں لیکرشدیداحتجاج کیا مشتعل طلبہ نے پیس اینڈکنفلیکٹ سٹڈیز سے مین گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالی اور ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کیخلاف شدیدنعرہ بازی کی مظاہرین کاکہناتھاکہ ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ اختیارات کاناجائز فائدہ اٹھاکر مشاعرے کی آڑمیں میوزک کنسرٹ کررہاتھا… Continue 23reading پاکستان کی معروف یونیورسٹی میں شاعری کے ایونٹ کی آڑمیں شرمناک کام کاانکشاف











































