جب کوئی بھی حملہ کامیاب ہوجاتاتواس کے بدلے میں کیاکچھ ملتاتھا؟،آرمی پبلک سکول پرحملے کابہت افسوس ہے،احسان اللہ احسان کے مزیدتہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے پاک فوج کوگرفتار ی دینے کے بعد پاکستان میں دہشتگردی کے مختلف واقعات اوردھماکوں کی ذمہ داری قبول کرنے کے ساتھ ساتھ خوفناک انکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کوانٹرویودیتے ہوئے احسان اللہ احسان نے بتایاکہ کالعدم تحریک طالبان کے پاس اس وقت کم ازکم 50خود کُش… Continue 23reading جب کوئی بھی حملہ کامیاب ہوجاتاتواس کے بدلے میں کیاکچھ ملتاتھا؟،آرمی پبلک سکول پرحملے کابہت افسوس ہے،احسان اللہ احسان کے مزیدتہلکہ خیزانکشافات سامنے آگئے