عمران خان کی ایک اوربڑی کامیابی ، شیخ رشید کے بعد راولپنڈی کی ایک اوراہم ترین شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،کھلاڑیوں کاجشن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گر گئی ، پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنمااور سابق ایم این اے مرتضیٰ ستی نے تحریک انصاف میں شامل ہوگئے۔پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے مرتضی… Continue 23reading عمران خان کی ایک اوربڑی کامیابی ، شیخ رشید کے بعد راولپنڈی کی ایک اوراہم ترین شخصیت تحریک انصاف میں شامل ،کھلاڑیوں کاجشن