جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جے آ ئی ٹی نے وزیر اعظم کے دونوں صاحبزادوں کو پھر طلب کرلیا

datetime 7  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)پانامہ کی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے وزیر اعظم کے دونوں صاحبزادوں کو پھر طلب کرلیا حسین نواز 9اور حسن نواز10جون کو دن11پیش ہوں گے تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے دنوں صاحبزادوں کو جے آئی ٹی میں دے گئے سمن بدھ کو جاری کیے گئے ہیں جن کے تحت وزیر اعظم کے بڑے صاحبزادے حسین نواز 9جون بروز جمعہ دن 11بجے اور وزیر اعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز 10جو ن بروز ہفتہ دن 11بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو کر ٹیم کی مزید تحقیقات کا سامنا کریں گے

واضح رہے کہ حسین نواز کی جے آئی ٹی کے سامنے یہ پانچویں اور حسن نواز دوسری پیشی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…