وزیر اعظم کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی بھی بڑے معاملے میں پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی پابندی کے باوجود گنے کی کرشنگ پر وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کر دیا‘ عدالت نے چودھری شوگر ملز کے سی ای او یوسف عباس شریف اور حسیب وقاص شوگر ملز کے سی ای او شفیع… Continue 23reading وزیر اعظم کے بھتیجے اور چچا زاد بھائی بھی بڑے معاملے میں پھنس گئے،حیرت انگیزانکشافات