منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

قطری شہزادے کے ذاتی سٹاف کاخفیہ دورہ، شہزادہ جاسم نے پاکستان آنے سے انکار کیوں کیا؟اصل وجہ سامنے آگئی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) قطری شہزادے شیخ حمد بن جاسم کے ذاتی سٹاف نے دورہ پاکستان کے دوران لاہور اوراسلام آباد میں شریف خاندان کے اہم افراد سے ملاقات کی ،قطری شہزدے کے اسٹاف کو جے آئی ٹی کی کاروائی سے متعلق آگاہ کیا گیا جس میں وزیر اعظم کے صاحبزادوں کے ساتھ مبینہ سلوک پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔قطری شہزادے کے اسٹاف نے وطن واپس جاکرشیخ حمد بن جاسم کو صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد انھوں نے

جے آئی ٹی کو جوابی خط لکھا۔پیر کو ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ قطری شہزادے کے ذاتی سٹاف نے حالیہ دنوں میں پاکستان کا دورہ کیا ہے جس کے دوران لاہور اور اسلام آباد میں شریف خاندان کے اہم افراد سے ملاقات بھی کی ۔ شیخ حمد بن جاسم کے سٹاف کی وطن واپسی کے بعد جے آئی ٹی کو خط لکھا گیا ۔ قطری وفد نے وزیر اعظم کے صاحبزادوں کے ساتھ مبینہ سلوک پر تحفظات کا بھی اظہار کیا اور کہا گیا کہ حسین نواز کی تصویر سامنے آنے کے بعد قطری شہزادے کا پاکستان آنا مشکل ہو گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…