پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
لاہور ( این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں پانچوں ججز نے قطری خط کو مسترد کیا اور اس کے بعد جے آئی ٹی بنانے کی کوئی ضرورت نہیں تھی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا… Continue 23reading پانامہ کیس ،جے آئی ٹی کا کیا نتیجہ نکلے گا؟ اعتزاز احسن نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی