پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان سربراہ نہیں رہے؟پاکستان تحریک انصاف کے تمام عہدے تحلیل کر دیئے گئے!!

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی نے پی ٹی آئی کے تمام عہدے تحلیل کر دیے۔ایک جاری بیان میں چیف الیکشن کمشنر اعظم سواتی کا کہنا تھا کہ تمام عہدے انٹرا پارٹی انتخابات کی وجہ سے تحلیل کیے گئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اس اقدام کا مقصد انٹراپارٹی الیکشن کو شفاف بنانا ہے۔انٹراپارٹی انتخابات کیلئے چیف الیکشن کمشنراعظم سواتی نے عہدے تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔

الیکشن کیلئے پیر کی رات 12 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروائے جاسکتے ہیں۔انتخابات کیلئے پولنگ 17 جون کو بذریعہ ایس ایم ایس ہوگی۔گذشتہ سال بھی عمران خان انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے بہت پرجوش تھے، جو مئی 2016 میں ہونے تھے تاہم پہلے ان کے پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر تسنیم نورانی سے اختلافات ہوگئے اور پھر پاناما اسکینڈل سامنے آنے کے بعد تو انہوں نے واضح طور پر اعلان کردیا تھا کہ موجودہ صورتحال میں پارٹی کو حکومت مخالف مہم پر توجہ دینے کی زیادہ ضرورت ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…