دودھ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے معروف برانڈز کے نام پہلی بار منظر عام پر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیاکیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ٹیسٹ کیلئے ملکی اور بین الاقوامی لیبارٹریز کو بھجوائے گئے دودھ کے نمونوں میں 16برانڈز درست قرار۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا کےخلاف کریک ڈائون کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں… Continue 23reading دودھ کے نام پر عوام کو بیوقوف بنانے والے معروف برانڈز کے نام پہلی بار منظر عام پر