مریم نواز نے پابندی لگادی
لاہور(آئی این پی)دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سخت رویہ نواز شریف کا وتیرہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مریم نواز نے پابندی لگادی