شریف خاندان یا حکومت کا انتہائی اہم شخص کسی بھی وقت گرفتار ہونے والا ہے،سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کی رپورٹ جمع ہونے کے بعد شریف خاندان یا حکومت کا انتہائی اہم شخص کسی بھی وقت گرفتار ہونے والا ہے اورمعاملہ اپنے انجام کو سفر شروع کر دے گا۔ان خیالات کا اظہارنجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے کیا۔انہوں نے… Continue 23reading شریف خاندان یا حکومت کا انتہائی اہم شخص کسی بھی وقت گرفتار ہونے والا ہے،سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ











































