اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

محمودخان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں شرمندگی کاسامنا

datetime 31  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی حکومت سے مذاکرات کا پیغام لے کر متحدہ حزب اختلاف کی عوامی اسمبلی میں پہنچ گئے‘ اپوزیشن اراکین نے حکومتی اتحادی نامنظور کے نعرے لگا دیئے ‘ قوم پرست رہنما مایوس واپس لوٹ گئے‘ عوامی اسمبلی میں بجٹ 2017-18 پر تقاریر جاری تھیں کہ اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر اس عوامی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی پہنچ گئے . صاحبزادہ طارق اﷲ سے بات کی بعد ازاں محمود خان اچکزئی

ڈائس پر چلے گئے جہاں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ بجٹ پر خطاب کررہے تھے اجلاس کی صدارت ایم کیو ایم کی کشور زہرہ نے کی نعرے لگنے پر اجلاس کی چیئرپرسن ہاؤس ان آرڈر کی ہدایت کرتی رہیں ڈانس پر ہی محمود خان اچکزئی نے خورشید شاہ کو حکومت کا پیغام پہنچایا کچھ دیر دونوں محو گفتگو رہے اپوزیشن لیڈر نے مذاکرات سے انکار کردیا محمود خان اچکزئی اپوزیشن کا قومی اسمبلی بجٹ اجلاس سے بائیکاٹ ختم کروا کر ایوان میں واپس لانا چاہتے تھے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…