2018میں اگر غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے قوی امکانات ہیں،مرزا اسلم بیگ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2018میں اگر غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے قوی امکانات ہیں، اور یہی بات گاڈ فادر کو پسند نہیں ،روزنامہ خبریں کے مطابق یہ بات نامور دفاعی و سیاسی تجزیہ نگار اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے حالات حاضرہ پر اپنے… Continue 23reading 2018میں اگر غیر جانبدارانہ انتخابات ہوئے تو مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کے قوی امکانات ہیں،مرزا اسلم بیگ











































