بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید حسین ہوگیا ، خیبر پختو خواہ کے کئی شہروں میں بھی ابر رحمت برسنے کے بعد موسم سہانا ہے ۔ موسم کی خبر دینے والوں نے یہ نوید سنائی ہے کہ بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا ۔ بھیگے… Continue 23reading بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی!!