جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خیبرپختونخواحکومت کو بڑا جھٹکا،صوبائی وزیر وزیراعلیٰ پرویزخٹک کیخلاف کھل کرسامنے آگئے

datetime 17  جولائی  2017 |

پشاور(آئی این پی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ، عاطف خان نے کہا کہ پرویز خٹک حکومت بچا رہے ہیں جبکہ میں پارٹی بچا رہا ہوں ، پارٹی کو بچانا ہے حکومت آنی جانی چیز ہے ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک اور وزیرتعلیم عاطف خان کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ،

عاطف خان نے پارٹی اجلاس میں وزیراعلیٰ کی پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کیا۔عاطف خان نے کہا کہ پارٹی کو بچانا ہے حکومت آنی جانی چیز ہے ، ایسی پالیسیاں نہیں بنا سکتے جس سے پارٹی کو نقصان ہو۔ وزیراعلیٰ پرویز خٹک حکومت کو بچا رہے ہیں میں پارٹی کو بچا رہا ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…