مشال خان قتل جیسا ایک اور واقعہ پاک فوج نے بروقت پہنچ کر ہونے سے بچا لیا
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)مردان میں عبدالولی خان یونیورسٹی میں مشال خان قتل کے بعد چترال میں بھی مشتعل ہجوم نے اپنی عدالت لگا لی، مبینہ طور پر گستاخی کے مرتکب شخص کو خطیب مسجد نے پولیس کے حوالے کر دیا، پاک فوج اور دیگر سکیورٹی اداروں نے مشتعل ہجوم کو کنٹرول کیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان… Continue 23reading مشال خان قتل جیسا ایک اور واقعہ پاک فوج نے بروقت پہنچ کر ہونے سے بچا لیا