بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

ڈان لیکس کی غیر سرکاری سطح پر رپورٹ مل گئی،اعلان کردیاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

ڈان لیکس کی غیر سرکاری سطح پر رپورٹ مل گئی،اعلان کردیاگیا

واہ کینٹ(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ غیرسرکاری طور پر مجھے ٹائم فریم سے پہلے مل گئی تھی،سرکاری طور پررپورٹ آئندہ پیر یا منگل کو مجھے سرکاری طور پر موصول ہوجائے گی، جو اسی روز وزیراعظم کو پیش کردوں گا۔ جمعہ کوواہ کینٹ… Continue 23reading ڈان لیکس کی غیر سرکاری سطح پر رپورٹ مل گئی،اعلان کردیاگیا

وزیراعظم کااستعفیٰ ،گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ ،حکومت مشکل میں پڑ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم کااستعفیٰ ،گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ ،حکومت مشکل میں پڑ گئی

لاہور (آئی این پی ) تحریک انصاف نے پنجاب میں وزیراعظم کے استعفیٰ پر گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلے میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الر شید آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل پیپلز پارٹی، ق لیگ اور جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ز سے ملاقات کرینگے جس کے بعد مشترکہ… Continue 23reading وزیراعظم کااستعفیٰ ،گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ ،حکومت مشکل میں پڑ گئی

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،چوہدری نثار نے واضح اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،چوہدری نثار نے واضح اعلان کردیا

واہ کینٹ(آئی این پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں وزیراعظم نوازشریف کا بھرپور انداز میں دفاع کرتے ہوئے پانامہ کیس میں وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ کرنے والوں پر خوب تیر برسائے۔جمعہ کو واہ کینٹ میں پریس کانفرنس میں چوہدری نثار نے پانامہ کیس کے عدالتی فیصلے پر کسی… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کا استعفیٰ،چوہدری نثار نے واضح اعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان شاہ فرمان خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت پاناما کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں وزیراعظم نواز شریف سے استعفی کا مطالبہ کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی سے قرارداد منظورکررہی ہے۔ انہوں نے پاناماکیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعظم… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت نے وزیراعظم نوازشریف کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا

شدید گرمی،تعلیمی اداروں میں جلدگرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017

شدید گرمی،تعلیمی اداروں میں جلدگرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

لاہور (آن لائن) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات 22 تا 23 مئی سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلہ صوبے میں گرمی کی حالیہ لہر کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت کی خواہش ہے کہ تعلیمی اداروں میں رمضان… Continue 23reading شدید گرمی،تعلیمی اداروں میں جلدگرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی تشکیل کےلئے متعلقہ اداروں کونوٹسزجاری

datetime 21  اپریل‬‮  2017

پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی تشکیل کےلئے متعلقہ اداروں کونوٹسزجاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ نے جمعرات کے روزسنائے جانے والے پاناماکیس کے فیصلے کے مطابق اس معاملے میں فریقین کونوٹسزجاری کردیئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ کے آفس کی طرف سے متعلقہ اداروں سے جے آئی ٹی کے لیے نام مانگ لئے گئے ہیں ۔اسی طرح عدالت عظمی کی… Continue 23reading پاناما کیس ،جے آئی ٹی کی تشکیل کےلئے متعلقہ اداروں کونوٹسزجاری

کیا نواز شریف کی وزارت عظمیٰ زرداری کی مرہون منت ہے؟سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2017

کیا نواز شریف کی وزارت عظمیٰ زرداری کی مرہون منت ہے؟سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن سکتا ہے، شیخ رشید احمد نے گرینڈ الائنس بننے کی شرائط سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن سکتا ہے ۔ ان… Continue 23reading کیا نواز شریف کی وزارت عظمیٰ زرداری کی مرہون منت ہے؟سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

’’پانامہ کا ہنگامہ‘‘ حکمرانوں سمیت ملک کے اہم سیاستدان پاکستان کا اہم تاریخی دن بھلا بیٹھے، تقریب کیا منعقد کرواتے بیان جاری کرنا بھی بھول گئے

datetime 21  اپریل‬‮  2017

’’پانامہ کا ہنگامہ‘‘ حکمرانوں سمیت ملک کے اہم سیاستدان پاکستان کا اہم تاریخی دن بھلا بیٹھے، تقریب کیا منعقد کرواتے بیان جاری کرنا بھی بھول گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کے ہنگامہ نے سب کچھ بھلا دیا، حکمرانوں کو یاد ہی نہ رہاکہ آج مفکر پاکستان ، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی 79ویں برسی ہے، حکومتی سطح پر کوئی تقریب منعقد نہ ہو سکی۔ تفصیلات کے مطابق مفکر پاکستان، حکیم الامت ڈاکٹر علامہ محمد اقبالؒ کی 79ویں برسی… Continue 23reading ’’پانامہ کا ہنگامہ‘‘ حکمرانوں سمیت ملک کے اہم سیاستدان پاکستان کا اہم تاریخی دن بھلا بیٹھے، تقریب کیا منعقد کرواتے بیان جاری کرنا بھی بھول گئے

الوداع جنرل (ر) راحیل شریف۔۔ سابق سپہ سالار اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ

datetime 21  اپریل‬‮  2017

الوداع جنرل (ر) راحیل شریف۔۔ سابق سپہ سالار اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کوسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ کے لئے این او سی جاری کر دیا ۔ راحیل شریف تین سال کے لئے اتحاد کے سربراہ ہوں گے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے این او… Continue 23reading الوداع جنرل (ر) راحیل شریف۔۔ سابق سپہ سالار اسلامی فوجی اتحاد کی سربراہی سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ