6کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام،سمگل کرنیوالے کون تھے؟افسوسناک انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورمیں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ سے 6کلو گرام آئس ہیروئن سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع خوشاب کا رہائشی منور اپنی اہلیہ شبانہ کے ہمراہ عمرے کی ادائیگی کے لیے جدہ جارہا تھا۔ایئرپورٹ پر سامان چیکنگ… Continue 23reading 6کلو ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کی کوشش ناکام،سمگل کرنیوالے کون تھے؟افسوسناک انکشاف











































