بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پاناماکیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پاناماکیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی

لاہور(این این آئی ) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی اموررانا ثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ پانامہ کے حوالے سے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ عظیم ہے۔ اس سے جمہوریت مستحکم ہوگی۔ آج سپریم کورٹ سے شیخ رشید ، عمران خاں کی دھرنا اور لاک ڈاؤن سیاست کا جنازہ نکلا ہے۔ ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading پاناماکیس کے فیصلے کے بعد ن لیگ نے عمران خان کوبڑی پیشکش کردی

 ضمنی انتخابات ،نتیجہ وہی نکلاجس کی سب کوامیدتھی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

 ضمنی انتخابات ،نتیجہ وہی نکلاجس کی سب کوامیدتھی

سانگھڑ(آن لائن)سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 81سانگھڑ پر جمعرات کو ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار جام مدد علی نے میدان مار لیا، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جام مدد علی نے 35600 جبکہ پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل)کے امیدوار جام نفیس علی نے 24325ووٹ حاصل کیے، مذکورہ نشست جام… Continue 23reading  ضمنی انتخابات ،نتیجہ وہی نکلاجس کی سب کوامیدتھی

پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی کے مطابق ڈان لیکس کی رپورٹ پیر کو پیش کی جائے گی، رپورٹ پیش کیے جانے کے بعد طارق فاطمی کو دفتر خارجہ سے ہٹانے کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔  کچھ روز قبل وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بتایاتھا کہ رپورٹ پر کمیٹی کے اراکین کا… Continue 23reading پانامالیکس کے بعد ڈان لیکس ،،متنازع خبرلکھوانے والی شخصیت کانام سامنے آگیا،عہدے سے ہٹانے کافیصلہ

جے آئی ٹی کی تفتیش میں وزیراعظم اوران کے بچوں کوکتنے سال کی سزاہوسکتی ہے ؟سینئرسیاستدان کے انکشاف نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جے آئی ٹی کی تفتیش میں وزیراعظم اوران کے بچوں کوکتنے سال کی سزاہوسکتی ہے ؟سینئرسیاستدان کے انکشاف نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کہا ہے کہ پاناما لیکس کے فیصلے کے بعد اب جے آئی ٹی میں جو تفتیش ہو گی اس کے نتیجے میں وزیراعظم اور ان کے بچے جیل جا سکتے ہیں اور انھیں 14 سال کے قریب جیل ہو سکتی ہے،مسلم لیگ ن اپنی سبکی کو کس طرح سے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی تفتیش میں وزیراعظم اوران کے بچوں کوکتنے سال کی سزاہوسکتی ہے ؟سینئرسیاستدان کے انکشاف نے ن لیگ میں کھلبلی مچادی

بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

datetime 20  اپریل‬‮  2017

بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

بنگلور( آن لائن ) بھارت کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی جانب سے بگ تھری کے خاتمے کی کوششوں پر بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کی نے سخت موقف اپناتے ہوئے اپنے خلاف فیصلہ آنے پر چیمپئنز ترافی کے بائیکاٹ… Continue 23reading بھارتی کرکٹ بورڈ اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا ، چیمپئنز ٹرافی کیخلاف سازشیں شروع کردیں

سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

datetime 20  اپریل‬‮  2017

سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو کی جانب سے پانامہ کیس کی سماعت کے دوران اپنے جواب میں معاملے کی تحقیقات کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پانامہ پیپرز دستاویزات کے مقدمے میں جب عدالت کی جانب سے قومی احتساب بیورو سے جواب مانگا تھا جس پر… Continue 23reading سپریم کورٹ کوپاناماکیس کی تحقیقات کےلئے جے آئی ٹی کی تجویزکس سرکاری ادار ےنے دی تھی ؟تہلکہ انکشاف

’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے پانچویں رکن جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنے موقف میں لکھا ہے کہ 26سماعتوں میں پتہ نہ چل سکا کہ مے فئیر فلیٹ کا ما لک کون ہے تاہم وزیراعظم نواز شریف کی بے نامی جائیداد کے امکان کورد نہیں کیاجاسکتا۔نواز شریف کو… Continue 23reading ’’صورت شمشیرہیدست قضامیں وہ قوم‘‘کرتی ہے جو ہرزماں اپنے عمل کا حساب‘‘،نوازشریف ،حسن اورحسین نوازکے لئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

datetime 20  اپریل‬‮  2017

’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

اسلام آباد (آن لائن ) پانامہ کیس کے فیصلے سے اختلاف کرنے والے دوسرے جج جسٹس گلزار احمد نے اختلافی نوٹس لکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ذمہ داری تھی کہ لندن فلیٹس سے متعلق عدالت اور قوم کو مطمئن کرتے لیکن وہ لندن فلیٹس کی ملکیت سے متعلق ایسا کرنے میں ناکام رہے… Continue 23reading ’’نواز شریف قومی اسمبلی کی نشست اور وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیں‘‘پاناماکیس کے فیصلے میں معززجج کے اختلافی نوٹ کی تفصیلات منظرعام پرآگئیں 

جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پاناما کیس کی مزید تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے ، جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مختلف زاویوں سے تحقیقات کرکے رپورٹ عدالت عالیہ میں جمع کروائے گی۔ جے آئی ٹی (مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) کا قیام اس وقت عمل میں لایا جاتا ہے… Continue 23reading جے آئی ٹی کیسے تشکیل پائی جاتی ہے،ملزمان کو کوڈناموں سے کیسےپکاراجاتاہے؟ ر پورٹ میں اہم انکشافات