پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں (ن) لیگ کے کارکن پی ٹی آئی کے کن رہنمائوں کو دھکے دیتے رہے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پانامہ کیس کا فیصلہ آتے ہی سپریم کورٹ کے داخلی دروازے پر موجود مسلم لیگ (ن) کے کارکنان میڈیا سے گفتگو کرنے والے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین فواد چوہدری اور عمران اسماعیل کو دھکے دیتے رہے۔ عمران اسماعیل اور فواد چوہدری میڈیا… Continue 23reading پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ میں (ن) لیگ کے کارکن پی ٹی آئی کے کن رہنمائوں کو دھکے دیتے رہے؟