دینی مدارس کے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ،اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) دینی مدارس کے طلبا کے لیے بھی خوشخبری پنجاب حکومت کا دینی مدارس کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ‘ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف مدارس کے طلبا کو 2 ہزار لیپ ٹاپ دےئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے یونیورسٹیز اور کالجز کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کے… Continue 23reading دینی مدارس کے طلبا کو بھی لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ،اعلان کردیاگیا







































