بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات دینابھی بڑا جرم ہے ،اب ن لیگ میں کیا ہورہاہے؟شیخ رشیدنے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 14  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک شخص 20کروڑ عوام کے سامنے بضد ہوکر اکڑ دکھارہا ہے ٗن لیگ میں دراڑیں پڑ رہی ہیں۔میڈیا سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ ملک میں دھوکے بازوں کی کمی نہیں ،سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات دینابھی بڑا جرم ہے۔ان کا کہناتھاکہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں،پیپلزپارٹی کے نوازشریف سے استعفے کے مطالبے پرخوشی ہوئی ہے ۔

خورشید شاہ کو کہا کہ پہلی بار آپ نے اسٹینڈ لیا ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف نے منصوبہ کے تحت بچوں کو لندن اور سعودی بھیجا ٗغریب کے18سال کے بچے کا شناختی نہیں بنتاحسن،حسین اربوں اکٹھے کرگئے ۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ ملک کے اداروں کو متنازعہ بنا یا جارہاہے اگرسپریم کورٹ کی جانب میلی آنکھ سے دیکھا گیا تو پوری قوم سپریم کورٹ کے ساتھ کھڑی ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…