ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

پارلیمانی پارٹی اجلاس میں کتنے لیگی ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی؟کتنے نہیں آئے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 14  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیرصدارت ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 206 لیگی ارکان پارلیمنٹ نے شرکت کی وزیر داخلہ چوہدری نثار ذاتی مصروفیات جبکہ تعلیم کے وزیر مملکت بلیغ الرحمان سمیت 14 ارکان بیرون ملک دوروں پر ہونے کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے۔

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پارلیمانی ارکان کی بڑی تعداد نے شرکت کی،بہت کم ایسے ارکان تھے جو شریک نہیں ہو سکے ، ان میں رضا حیات ہراج اور دیگر شامل ہیں جبکہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ذاتی مصروفیات کی بناء پر اجلاس میں شریک نہ ہو سکے، ذرائع کے مطابق بیرون ملک موجود ہونے والے باقی تمام ارکان نے اجلاس میں شرکت کی، جن کی تعداد 206ہے۔ وزیراعظم جب شرکت کیلئے آئے تو تمام ارکان نے ان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور ساتھ دینے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…