سندھ رینجرز کوئی سیکیورٹی کمپنی نہیں, ،چوہدری نثارکاپارہ ہائی ،سندھ حکومت کوکھری کھری سنادیں
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ رینجرز کی کارکردگی اور قربانیوں کو ہر تین مہینے بعد غیر ضروری طور پر متنازعہ بنا دیا جاتا ہے،رینجرز کراچی میں اپنی ذمہ داریاں تبھی پوری کر سکتے ہیں جب انہیں انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997کے تحت اختیارات دینے… Continue 23reading سندھ رینجرز کوئی سیکیورٹی کمپنی نہیں, ،چوہدری نثارکاپارہ ہائی ،سندھ حکومت کوکھری کھری سنادیں