بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بجٹ اجلاس ،عمران خان کے واضح اعلان نے حکومت کونئی پریشانی کاشکارکردیا

datetime 25  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان( آج) کے بجٹ کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں مالی سال 2017-18کے بجٹ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان بجٹ پیش ہونے کے موقع پر اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…